fbpx

افسران خندہ پیشانی سے عوامی مسائل سنتے ہوئے موقع پر ہی ان کا حل یقینی بنائیں,ڈی سی

khuli kachehri

رحیم یار خان:ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل نے کہا ہے کہ عوامی مسائل سے پہلو تہی اور درخواست گزاروں کو ریلیف کی تیز رفتار فراہمی میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی،
افسران خندہ پیشانی سے عوامی مسائل سنتے ہوئے موقع پر ہی ان کا حل یقینی بنائیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل و شکایات سن کر موقع پر احکامات جاری کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ آئندہ جمعہ سے قبل پیش ہونے والے درخواستوں پر عملدرآمد رپورٹ پیش کی جائے۔انہوں نے کہا کہ کسی سائل سے زیادتی نہیں ہوگی تاہم میرٹ کو ہرصورت ملحوظ خاطر رکھا جائے۔

 

khuli kachehri

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close