تین نامعلوم ملزمان نے شادی شدہ خاتون کمسن بیٹی سمیت کواغواء کرلیا

رحیم یارخان:تین نامعلوم ملزمان نے شادی شدہ خاتون کمسن بیٹی سمیت کواغواء کرلیا‘ اندراج مقدمہ کے لئے شوہر نے تحریری درخواست دیدی‘
تھانہ سٹی بی ڈویژن کی حدود  ذبحہ خانہ کے رہائشی محمد صدیق نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پانچ روز قبل میں روزگارکے سلسلہ میں گھر سے باہر گیا ہوا تھاکہ اسی دوران تین نامعلوم ملزمان نے میری 36سالہ بیوی شبانہ بی بی کو 6سالہ کمسن بیٹی لائبہ سمیت اغواء کرلیا اور فرار ہوگئے‘ ہاتھ جوڑ کراعلیٰ حکام سے مطالبہ واپیل کرتا ہوں کہ میری بیوی اورکمسن بیٹی کوبازیاب کرایاجائے۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button