fbpx

پٹواری جھو ٹے سروے کر کے بیوپاریوں کو فائدہ دیتے ہیں، حاجی ریاض چیمہ

باردانہ کی فرا ہمی اوپن کی جائے ،نقلی سروے سے کسانوں کا استحصال ہو تا پٹواری جھو ٹے سروے کر کے بیوپاریوں کو فائدہ دیتے ہیں کسان بورڈ باردانہ کی فرا ہمی میں کسانوں کا ساتھ دے گا۔حکومت باردانہ کی فرا ہمی اوپن کر دے۔

ان خیالات کاا ظہار کسان بورڈ جنو بی پنجاب کے چیئر مین حاجی ریاض چیمہ نے جام احمد یارولانہ ،شاہد اقبال ترہیلی ،چوہدری عمیر احمد ،رئیس غلام مر تضی ترہیلی ،ریاض بلوچ کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کسانوں کے مسائل پر توجہ دے بیوپاریوں کو کسانوں کو لوٹنے کے تمام ہتھ کنڈے ختم کیے جائیں جبکہ پچھلے سال باردانہ کی فراہمی میں یہ انکشافات بھی ہو ئے کسان بورڈ نے سروے کروائے جس میں پتہ چلا کہ پٹواری حضرات غلط سروے کر کے بیوپاریوں کو فائدہ دیتے ہیں اگر سروے شفاف کیا جائے تو کسانوں کا کبھی استحصال نہیں ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »