fbpx
پریس کلبجرائم وحادثاترحیم یارخان

انصاف کے لئے آواز اٹھانے پر اغوا اور بچوں کو قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں‘رقیہ بی بی

land grabbing

 ڈسٹرکٹ پریس کلب میں بچوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بستی پل گیری کی رہائشی رقیہ بی بی نے بتایا کہ میری 14کنال قیمتی اراضی پر علاقے کے جاگیردار ملک الطاف‘ ملک اسحاق اور ملک اشفاق نے قبضہ کر لیاہے‘
اس وقت میری اور میرے بچوں کی زندگی کو شدید خطرہ ہے، ملزمان مجھے مسلسل قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ‘
بیوہ رقیہ بی بی ‘ بیوہ نسیم بی بی نے بیٹیوں لاریب صمد‘ نمرہ صمدنے پریس کانفرنس کے دوران الزام لگایا کہ یونین کونسل کے سابق چیئرمین ملزموں کی پشت پناہی کررہا ہے ‘
وہ زمین کے واگزارکروانے کے لیے متعددباراعلی حکام کوشکایات کرچکے ہیں لیکن کوئی پرسان حال نہیں ‘
ملزمان کے خلاف معاملہ عدالت میں بھی زیرسماعت ہے جبکہ درخواستوں پرمقامی پولیس شنوائی نہ کررہی ہے‘ متاثرہ خاندان نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان اور چیف جسٹس سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ وہ ہماری 14کنال زرعی زمین واگذار کروائی جائے ۔

land grabbing

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close