عمران خان نیازی نے صبا گل سے پسند کی شادی کر لی

love marriage imran khan saba gull rahim yar khan news

رحیم یارخان : پسند کی شادی جرم بن گئی،لڑکی کے والدین کی جان سےماردینے کی دھمکیاں،عدالت عالیہ بہاولپور نے مقامی پولیس کو تحفظ فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دئے۔
کراچی کی رہائشی صباء گل نے
اپنے شوہر محمد عمران خان نیازی کے ساتھ احاطہ عدالت میں میڈیا کو بتایاکہ میں نے اپنی آزادمرضی سے شادی کی ہے،لیکن میرے والدین میرے شوہر محمدعمران خان نیازی کو ٹیلی فو ن پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا شروع کردیں اورمختلف ناجائز مقدمات میں پھنسانے کے درپے ہیں،جبکہ میں نے عدالت عالیہ بہاولپورمیں پیش ہوکر مورخہ 7-5-19کو بیان قلم بند کرائے دیئے ہیں
جس پر عدالت عالیہ بہاولپور نے صباء گل اوراس کے خاوند محمد عمران خان
نیازی کو تحفظ فراہم کرانے کی مقامی پولیس کو ہدایت جاری کردیں۔

love marriage imran khan saba gull rahim yar khan news

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »