پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ,3اہلکار زخمی،دو ڈاکو مارے گئے

رحیم یار خان کچہ ماچھکہ میں پولیس مقابلہ، ڈی پی او آختر فاروق پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ خود موقع پر پہنچ گئے


پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،ایک ڈاکو زخمی، دو ڈاکو مارے گئے ،
فائرنگ کے تبادلہ میں تین پولیس ملازم بھی زخمی ہوئے ،
ڈی پی او آختر فاروق اوراے ایس پی شاہ زیب چاچڑ پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود،
پولیس اور ڈاکووں کے درمیان پولیس مقابلہ کچہ ماچھکہ کھروڑ کے علاقے میں پیش آیا،
مقابلے میں خطرناک سیلرا گینگ کے دو ڈاکو مارے گئے ایک زخمی، مزید کاروائی جاری ،
مقابلے میں پولیس کے تین جوان بھی زخمی ہوئے ،
پولیس نے تینوں زخمی اہل کاروں کو علاج معالجہ کے لیئے کشمور ہسپتال منتقل کر دیا ، جنکی حالت خطرے سے باہر ہے
پولیس کی بھاری نفری موقع پر مزید کاروائی جاری رکھے ہوئے ہے ،

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button