دوسری بلٹ اور روڈ فورم کے کنیکٹیوٹی پالیسی کے موضوعی اجلاس

Makhdum Khusro Bakhtyar & Makhdum Hashim Jawan Bakht

‏وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کا بیجنگ میں بین الاقوامی تعاون کے لئے دوسری بلٹ اور روڈ فورم کے کنیکٹیوٹی پالیسی کے موضوعی اجلاس سے خطاب
منصوبہ بندی ،ترقی اور اصلاحات کے وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری اب دوسرے مرحلے میں داخل ہورہی ہے جس میں صنعتی تعاون، تجارت، زراعت ،سماجی اور اقتصادی ترقی پر توجہ مرکوز ہے۔
آج بیجنگ میں بین الاقوامی تعاون کےلئے دوسرے ایک خطہ ایک شاہراہ فورم کی پالیسی کے تسلسل کے بارے میں مضوعاتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسوقت بائیس منصوبوں پر تیزی کےساتھ عملدرآمد ہورہا ہے جو ایک خطہ ایک شاہراہ کے پروگرام کے کسی بھی راہداری کے مقابلے میں تیز تر ہے۔
وفاقی وزیر نے شریک ملکوں پر زور دیا کہ وہ ایک خطہ ایک شاہراہ فورم کے ذریعے مشترکہ مفادات کی بنیاد پر بین الاحکومتی طریقہ کار وضع کریں اور تعاون کو فروغ دیں

Makhdum Khusro Bakhtyar & Makhdum Hashim Jawan Bakht

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close