fbpx

آم کا استعمال بریسٹ اور کولوں کے سرطان سے محفوظ رکھنے کے لئے کتنا مفید ہے؟ ماہرین کا بتا دیا

آم کا استعمال بریسٹ اور کولون کے سرطان سے محفوظ رکھنے کیلئے انتہائی مفید ہے۔ برلن کی معروف محقق ڈاکٹر سواسانی ٹیل کوٹ اور ان کے شوہر ڈاکٹر سیٹوٹیل نےآم کے گودے ، جوس ، چھلکے اور گٹھلی کو کینسر کے خلاف بھرپور قوت مدافعت کا حامل قرار دیا ہے۔ تحقیق کے نتائج کے مطابق آم کھانے والے افراد کے خون میں زہریلے مادوں کی شرح10 فیصد پائی گئی جبکہ آم نہ کھانے والے لوگوں کے خون میں یہ شرح 35 تا 40 فیصد تھی۔ انہوں نے کہا کہ آمانسانی جسم سے زہریلے مادے اور کینسر کے سیل ختم کرنے کے حوالے سے بلیو بیری، پائن ایپل سمیت دیگر پھلوں پر تجربات کئے گئے تو نتائج سے معلوم ہوا کہ دیگر پھلوں کے مقابلے میں آم بریسٹ اور کولون کے کینسر سے تحفظ فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔‎‎

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »