رحیم یارخان : طوفانی ہواوں کا سلسلہ شروع ہونےو الا ہے

ریسرچ وتحریر منور سلیم کھوکھر رحیم یار خان

تیز ہواوں/طوفانی ہواوں کی اپڈیٹ

کب ہونا؟

18 مارچ صبح 8 بجے سے 20 مارچ رات 10 بجے تک

درجہ حرارت میں خلاف معمول زبردست اضافے کی وجہ سے نیچے دیئے گئے علاقوں میں سیپریٹ بنیاد پر تیز اور گرد آلود ہوائیں چلیں گی
یہ ہوائیں انتہائی گردآلود اور جھکڑ ٹائپ ہونگی۔

چکوال تلاگنگ کلر سیداں پنڈی گھیب اٹک جنڈ بسالی طورابھرا چیراٹ مانسہرہ واہ کینٹ ڈھوک پھلی مردان نوشہرہ تنگی صوابی گندف جھنگ ہری پور بٹخیلا کوہاٹ چترال تیرو سکردو گلگت زوب لورالائی مینا بازار بارکھان بیلا ککی آواران اورماڑا پسنی گوادر اوتھل دریجی کراچی ٹھھٹہ حیدرآباد نوری آباد بدین عمرکوٹ مٹھی شہدادپور سوراب خضدار نوکنڈی داودخیل میانوالی راولپنڈی اسلام آباد پنڈدادنخان للہ بھلوال بھابھڑا کلرکہار گوجر خان منڈی بہاؤالدین بھابھرا لاوہ سوہاوہ میرپور جہلم کھاریاں ڈڈیال کہوٹہ مری زیدی ٹاؤن واہوا ڈیرہ اسماعیل خان کوٹ ادو تونسہ ڈیرہ غازی خان

نورپورتھل پہاڑپور جاہلر لالہ موسی راجن پور جام پور سوئی کندھکوٹ کوئٹہ برنالہ اور تمام نزدیکی قصبہ جات میں درمیانی سے تیز گرد آلود ہوائیں جھکڑ ٹائپ ہوائیں چلیں گی جس کی وجہ سے اونچی عمارتیں بورڈز اور درختوں وغیرہ کے گرنے کے امکانات روشن ہیں شہری احتیاط برتیں

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button