شہید عنایت اللہ کی نماز جنازہ فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی

عنایت اللہ شہید نے 5/04/2019کو وزیرستان میں دشمنوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش فرمائی

Martyr Inayat Ullah Latki Namaz e Janaza

خان پور : عنایت اللہ شہید ولد نہال دین قوم لاٹکی بستی لاٹکی جو مورخہ 5/4/2019 کو وزیر ستان میں شہید ہوگئے تھے..انکی نماز جنازہ فوجی اعزاز کے ساتھ ایلمنٹری سکول بستی لاٹکی مین ادا کی گئی,نماز جنازہ میں کرنل محمد اجمل و دیگر افسران سمیت ستارہ جرات میجر سید تنویر حسین (ر) ،سابق ایم پی اے میاں محمد اسلم سمیت شہریوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی….. شہید عنایت اللہ کو قابل شاہ لاٹکی میں سپرد خاک کیا گیا

Martyr Inayat Ullah Latki Namaz e Janaza
Martyr Inayat Ullah Latki Namaz e Janaza Rahim yar khan khanpur basti latki

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close