عید سے پہلے تمام میڈیا ہاوسسز کو بقاباجات کی ادائیگی اور ریلیف پیکج کا وعدہ

اسلام اباد ( )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز سے وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران سردار نثار تبسم, سردار شوکت محمود۔ملک مرتضی۔اسد عباس۔شوکت ستی۔رازق بھٹی۔سلیم۔نعیم قریشی۔اعجاز عباسی۔ملک اصف۔اسیہ عمیر۔سردار فیاض۔عتیق خان۔حاجی داود۔چاچا قربان۔محسن مبشر۔فیصل ندیم۔حاجی وحید۔نصرت شاہ۔سردار فیاض چھوٹا راجہ ریاض۔اور ریبجا کے ممبران کے ہمراہ ملاقات۔۔گزشہ ڈیڈھ ماہ سے ریجنل اخبارات جو پورے ملک میں 70% ہیں۔انکا 25% کوٹہ وربلی بند کر دیا گیا ۔جس کے ساتھ لوکل چھوٹے اخبارات۔میگزین۔ان اخبارات کی تعداد 1600 سو ہے۔

۔ان کے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں صحافی ورکروں کا روزگار جڑا ہے۔وفاقی وزیر کو باور کروایا گیا۔اندرون سندھ۔کشمیر۔گلگیت پشاور۔حیدر اباد۔ابیٹ اباد۔مقامی اخبارات کو ترجیع دی جاتی ہے۔۔

یہی چھوٹے اخبارات تھے۔جنہوں نے حکومت کی اواز گلی محلوں تک پنچائی۔اس بات پر زود دیا گیا کہ میڈم pio شاہیرہ شاھد کو ابھی زبانی حکامات ایڈیشن بحالی کے جاری کیے جائیں۔جس وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے۔پرسوں سے 25% کوٹہ ایڈیشن جاری کرنے کے احکامات جاری کیے۔عید سے پہلے تمام میڈیا ہاوسسز کو بقاباجات کی ادائیگی اور ریلیف پیکج کا بھی وعدہ کیا۔۔جس کے لیے انکے شکر گزار ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »