fbpx
تحریک انصافخبریںرحیم یارخان

بھارت کو سبق سکھانے کا وقت آ گیا ہے,چوہدری نعیم شفیق

Mna Javed iqbal


پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں چوہدری نعیم شفیق‘ چوہدری عثمان رشیدوڑائچ‘ ڈاکٹراعجازتنویر‘ چوہدری عبدالسلام‘ چوہدری نویداخترودیگرنے کہاہے
کہ اب بھارت کو سبق سکھانے کا وقت آ گیا ہے اور پوری قوم اس کیلئے متحد ہے۔
انہوں نے کہا کہ جوابی اقدام کے طور پر پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش اور مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے
جو لوگ اس وقت سینما گھروں میں جاکر بھارتی فلموں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں ان کے لئے یہ لمحہ فکریہ ہے کہ بھارت جنگ کی بات کر رہا ہے اور ہم بعض معاملات میں اس کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں‘
بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لئے قوم کو مزید متحد کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کریں۔ وزیر اعظم عمران خان کی بھارت کے خلاف دلیرانہ پالیسی اور بھارتی حکومت کو دیئے گئے جوابات کو سراہا گیا اور کہا گیا کہ قوم بھارت کے خلاف وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہے۔

Mna Javed iqbal

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close