fbpx

مودی کی قیادت میں ہندو’’ توا حربے‘‘ مقبوضہ کشمیر میں بُری طرح ناکام

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فاشٹ مودی حکومت کو پتہ ہونا چاہیے قوم متحد ہو تو کوئی طاقت نہیں روک سکتی ،

مودی کی قیادت میں ہندو’’ توا حربے‘‘ مقبوضہ کشمیر میں بُری طرح ناکام ہونگے۔جمعہ کو وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ فاشٹ ہندو سپر میسی میں مبتلا مودی حکومت کو پتہ ہونا چاہیے ،

شدت پسند دہشتگردوں کو برتر طاقت سے شکست دی جاسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے قوم جدوجہد آزادی میں متحد ہو تو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، دنیاکی کوئی طاقت کشمیریوں کو اپنے مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی، طاقت سے صرف افواج اور دہشتگردوں کو شکست دی جاسکتی ہے ،مودی کی قیادت میں ہندو’’ توا حربے‘‘ مقبوضہ کشمیر میں بُری طرح ناکام ہونگے۔

رحیم یارخان

tafsir ibn kathir

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »