منی لانڈرنگ کرنا اب مشکل ہی نہیں ناممکن ،بڑا قدم اٹھا لیا

ملک سے باہر رقم کی غیر قانونی ترسیل(منی لانڈرنگ) کی روک تھام کے لئے قائم کیے گئے نئے شعبے(ڈائریکٹوریٹ)نے کام کاآغاز کردیا ہے۔ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر ڈائریکٹوریٹ آف کراس بارڈر کرنسی موومنٹ(سی بی سی ایم)کے کائونٹرز قائم کردیئے گئے ہیں۔فضائی کمپنیوں اوروفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے سی بی سی ایم کو مسافروں کی تفصیلات فراہم کی جارہی ہیں۔ذرائع نے بتایاکہ سی بی سی ایم کومسافروں کی فہرست پروازکے ٹیک آف اور لینڈنگ سے پہلے ہی مل رہی ہے ۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)کی ہدایت پر رقم کی غیر قانونی ترسیل کی روک تھام

 
 
 
Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close