لیاقت پور میں تیز رفتارکار بے قابو ہو کر الٹ گئی،1جابحق8زخمی

 

ضلع رحیم یارخان کی  تحصیل لیاقت پور میں موٹروے ایم 5 پرترنڈہ محمدپناہ ٹول پلازہ سدھو والی کے قریب ٹیوٹا کرولا کارنمبری ۔بی کے کیو۔734 تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہوکر اُلٹ گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کے اہلکاروں نے 3ایمرجنسی گاڑیوں کے ہمراہ جائے حادثہ پرپہنچ کرریسکیوآپریشن کرتے ہوئے 8کارسواروں 7زخمیوں کو ریسکیوایمبولینسوں کے ذریعے تحصیل ہیڈکوارٹرلیاقت پور منتقل کیا جبکہ 1کارسوار موقع پر دم توڑ گیا۔

ریسکیو کے مطابق کارسوار کراچی سے مری جارہے تھے

Tags
Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close