fbpx
رحیم یارخان

موٹروے پولیس عوام کے سفرکومحفوظ بنانے کے لیے اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کار لارہی ہے

رحیم یارخان نیشنل ہائی وے اینڈموٹروے پولیس رحیم یارخان کے سیکٹرکمانڈرچوہدری عاطف شہزادنے کہاہے کہ موٹروے پولیس عوام کے سفرکومحفوظ بنانے کے لیے اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کار لارہی ہے۔

انہوں نے موٹروے پولیس کے بیٹ افسران سے میٹنگ کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ ٹریفک قوانین کی پاسداری کے لیے احکامات پرسختی سے عملدرآمدکرایاجائے اورعوام بھی دوران سفرموٹروے پولیس کے ساتھ تعاون کرے‘
انہوں نے موٹروے پولیس کے دربارسے بھی خطاب کیااورایس اوپیزبارے آگاہ کیااورملازمین کے مسائل سنتے ہوئے فوری حل کرنے کے احکامات دئیے‘ اس موقع پربیٹ کمانڈرسہیل اسلم‘ انسپکٹرعادل یونس ودیگرافسران وملازمان بھی موجودتھے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close