fbpx

شہید اہلکار ممتاز احمد کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا

ممتاز احمد شہید کے درجات کی بلندی کے لیے تھانہ ظاہر پیر پولیس کی جانب سے مسجد میں فاتحہ خوانی کا اہتمام ایس ایس ایچ اوز اظہر اقبال،سیف اللہ خان کورائی سمیت بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں اور اہل علاقہ کی شرکت

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »