fbpx
پیپلزپارٹیخبریںرحیم یارخان

آنے والادورپیپلزپارٹی کادورہوگا,مصطفی محمود

Mustafa Mehmood Rahim yar khan news

رحیم یارخان:چیئرمین نجکاری کمیٹی وایم این اے مخدوم سیدمصطفی محمودنے کہاہے کہ موجودہ حکومت عوام کوریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے‘ مہنگائی بے روزگاری نے عوام کاجینامحال کررکھاہے‘
پیپلزپارٹی عوام کے حقوق کی خاطرجدوجہدجاری رکھے گی ۔پارٹی رہنماء میاں مسعودصادق کی دکان پرجام شمس کلر‘ شہزادعادل باجوہ‘ ملک ساجد‘ راناتہذیب‘ جام مختارلاڑ ودیگرسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی ترجمانی کی اورجمہوریت کی بقاء کے لیے لازوال قربانیاں پیش کیں‘آنے والادورپیپلزپارٹی کادورہوگا‘
بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی شاندارنتائج دے گی‘ پارٹی رہنماء وکارکنان گھرگھرقائدبلاول بھٹوزرداری کاپیغام عام کریں اورپارٹی کومضبوط اورفعال بنانے میں اپناکرداراداکرے ‘
پیپلزپارٹی موجودہ حکومت کی ناقص کارکردگی کے خلاف جلدتحریک چلائے گی ۔

Mustafa Mehmood Rahim yar khan news

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close