بریکنگ نیوزرحیم یارخان

شہید ممتاز احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

شہید ہیڈ کنسٹیبل ممتاز احمد کی نماز جنازہ صادق شہید پولیس لائن رحیم یارخان میں ادا کی گئی۔ جس میں شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button