fbpx

ٹوئٹر پر ”گو بیک مودی“ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

Narendra modi twitter
بھارتی عوام نے نریندر مودی کو گھر بھیجنے کی تیاری کر لی۔ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ”گو بیک مودی“ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق بھارتی عوام کو اپنے وزیراعظم کے خطرناک جنگی ارادوں کا پتہ چل گیا ۔ نریندر مودی حکومت کے خلاف بھارتی عوام اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں جس کا ایک منظر بھارت میں ٹوئٹر پر بننے والے ہیش ٹیگ”گو بیک مودی“میں دیکھا جاسکتا ہے جو بھارت میں اس وقت ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔
Narendra modi twitter

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close