fbpx

شہبازشریف، نوازشریف کی کس دھمکی کے بعد پاکستان واپس آنے پر مجبور ہوئے

شہبازشریف، نوازشریف کی کس دھمکی کے بعد پاکستان واپس آنے پر مجبور ہوئےسینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ ،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے کہا کہ شہباز شریف کا لندن میں سیر کرنے کے علاوہ کوئی کام نہ تھا۔ وہ ہیٹ پہن کر مختلف لوگوں سے ملتے، صحافیوں سے پہلو بچا کر نکل جاتے، ان کا مقصد لندن کے موسم انجوائے کرنا اور ٹیسٹوں کے بہانے وہیں رہنا تھا۔ مریم نواز نے نواز شریفکی شہباز شریف کے ساتھ بات کرائی ۔ ’’نواز شریف نے کہا شہباز صاحب آپ پہلی دستیابفلائٹ پکڑیں اور پاکستان پہنچیں ، اگر آپ نہیں آتے تو نہ میں آپ کو پارٹی میں قبول کروں گا اور نہ ہی خاندان میں‘‘ جس کے بعد وہ واپس پاکستان آئے ۔ شہباز شریف اب بھی بہانہ بنا کر نکل جائیں گے کیونکہ وہ لندن سے واپس آنے کیلئے تیار نہیں تھے۔واضح رہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ شہبازشریف بجٹ اجلاس کے بعد واپس لندن چلے جائینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close