خبریںرحیم یارخان

این سی ایچ ڈی نے رحیمیارخان اورصادق آباد کے فیڈرسکولوں میں سامان تقسیم کیا

NCHD rahim yar khan

این سی ایچ ڈی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل نیوانرولمنٹ کمپین کوکامیاب بنانے کے لیے اپنے تمام فیلڈآفیسرکے ساتھ مل کرجامع حکمت عملی بنائی جارہی ہے ‘
ڈسٹرکٹ ڈپٹی افسراور عظمی رحمن نے این سی ایچ ڈی کے زیراہتمام رحیمیارخان اورصادق آباد کے فیڈرسکولوں میں سامان تقسیم کیاگیا۔
جس میں ٹیچرزکے لیے کرسیاں ‘ ٹیبل ‘ وائٹ بورڈ‘ بچوں کے لیے چٹائیاں اورپانی کے کولر تقسیم کیے گئے
اس پروقارتقریب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسراشرف چانڈیہ ‘ افشاں ناز‘ ڈپٹی ایجوکیشن افسرزنانہ کلثوم شہاب‘ ارشدخورشید نے خصوصی شرکت کی
اس موقع پرشرکاء نے این سی ایچ ڈی کی کارکردگی کوسراہااوربنیادی حقوق کی فراہمی کے لیے این سی ایچ ڈی کی خدمات کی تعریف کی این سی ایچ ڈی کی وجہ سے شرح خواندگی میں بھرپورکرداراداکررہی ہے اس موقع پراین سی ایچ ڈی کے فیلڈافسربھی موجودتھے۔

 

NCHD rahim yar khan

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button