خبریںرحیم یارخان

رحیم یارخان میں کورونا کے نئے مریضوں کی تصدیق

رحیم یارخان میں کورونا کے نئے مریضوں کی تصدیق

کرونا الرٹ ضلع رحیم یار خان
رحیم یارخان میں کورونا کے 7 نئے پازیٹیو کیسز سامنے آئیں ہیں جن کے نام درج زیل ہیں

1 . ڈاکٹر محمد طارق
پرنسپل شیخ زید ہسپتال
2 . ڈاکٹر عمر فاروق
سیکورٹی انچارج شیخ زید ہسپتال
3 . عامر افتخار
اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد
4 . فیض احمد
ملازم اے سی آفس صادق آباد
5 . توقیر ناصر
ملازم اے سی آفس صادق آباد
6 . فہیم رشید
مچی ہٹہ خانپور
7 . نزیر احمد
سخی سرور کالونی رحیم یار خان وینٹیلیٹر پر ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button