رحیم یارخان
NSBفنڈز میں خردبردریٹائرڈٹیچر کے خلاف انکوائری شروع
NSB FUND ENQUIRY
رحیم یار خان: سرکاری سکولوں میں NSB فنڈز میں مبینہ خردبرد کرنے پر محمد اسلم (ریٹائرڈ) DEO(M-EE) کیخلاف انکوائری نمبر 597/18 میں ریجنل ڈائریکٹریٹ، لاہور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کیجانب سے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ بمعہ ریکمنڈیشنز 7-یوم کے اندر طلب کر لی گیئں۔
NSB FUND ENQUIRY