صحت

ماسخورہ پیپ خون, منہ دانتوں کی امراض

بشکریہ حکیم مظہر حسین جنجوعہ
آسان منجن 
ماسخورہ پیپ خون, منہ دانتوں کی امراض

کوہلہ چھلکا بادام 12 تولہ, نمک خوردنی اور پھٹکڑی بریاں 5-5 تولہ, مرچ سیاہ 3 ماشہ الگ الگ باریک پیس کر منجن تیار کریں 
اور انگلی یا برش سے دانتوں مسوڑھوں ملیں 10 منٹ بعد کلی کریں
چند روز کے استعمال سے موزی مرض پائیوریا دور ہو جاے گا, انشاءاللہ
طالب دعا حکیم مظہر حسین جنجوعہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button