fbpx

مودی کی گیدڑ بھگیوں کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،آسیہ کنول

Pakistan Peoples Party


پاکستان پیپلزپارٹی کی سٹی صدرآسیہ کنول نے کہاہے کہ مودی کسی خوش فہمی میں نہ رہے اس کی گیدڑ بھگیوں کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک انتہائی نازک صورتحال سے گزر رہا ہے سیکولر عناصر ملک کا اسلامی تشخص مٹانے اور اسلامی اقدار کو ختم کرنے کیلئے سازشوں میں مصروف ہیں۔
انہوں نے کہا ہندوستان کی دھمکیوں کی پیپلزپارٹی سخت مذمت کرتی ہے، پیپلزپارٹی پاک آرمی کے شانہ بشانہ جہاد میں حصہ لیں گے اور مودی کو ایسا مزہ چکھائیں گے کہ اس کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے۔

 

Pakistan Peoples Party

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »