کچے میں بڑے آپریشن کی تیاری, دریائے سندھ کے کنارےمکمل سیل

  کچے میں اشتہاری ڈاکووں کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاری شروع کر دی گئی دریائے سندھ کے کناروں کو مکمل سیل کردیاگیا ہے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی پولیس کی جانب سے اشتہاری ڈاکووں کی تعداد 40 کے قریب بتائی گئی ہے اشتہاری ڈاکووں میں لٹھانی گینگ ،پٹ گینگ اور عمرانی گینگ شامل ہیں ۔آپریشن میں کشمور ،رحیم یار خان اور راجن پور پولیس حصہ لے رہی ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »