fbpx
تحریک انصافرحیم یارخان

خواتین کوحقوق کی فراہمی کے لیے حکومت عملی طور پراقدامات اٹھارہی ہے۔نگہت محمودگجر

pakistan tehreek-e-insaf nighat mehmood rahim yar khan news
رحیم یارخان:پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی رہنماء شعبہ خواتین نگہت محمودگجرنے کہاہے کہ پی ٹی آئی کادورحکومت تاریخ کاکامیاب ترین دورہوگا‘ خواتین کوحقوق کی فراہمی کے لیے حکومت عملی طور پراقدامات اٹھارہی ہے۔ضلعی رہنماؤں فوزیہ عباس‘ شمائلہ ہاشمی‘ نوشین طارق ودیگرکارکنان سے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف نے عوام کوحقوق کی فراہمی کے لیے ترجیحی بنیادوں پراقدامات اٹھاناشروع کررکھے ہیں اورانشاء اللہ آنے والے دنوں میں ملک میں تبدیلی نظرآئے گی ماضی کی حکومتوں کی کرپشن نے ملک کابیڑہ غرق کیالیکن احتساب کے عمل سے کرپٹ ٹولے کوگزرپڑے گا‘ انہوں نے کہاکہ خواتین کے حقوق کے لیے حکومتی اقدامات قابل تعریف ہیں انشاء اللہ حقوق لے کررہیں گے۔

pakistan tehreek-e-insaf nighat mehmood rahim yar khan news

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close