پیپلزپارٹی نے باریوں کاتسلسل رکھ کرملک کابیڑہ غرق کیا,صائمہ طارق

pakistan tehreek-e-insaf saima tariq rahim yar khan news

رحیم یارخان:پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی رہنماء صائمہ طارق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک کی بہتری کے لیے شب وروزاقدامات اٹھارہی ہے‘
عوام کودرپیش مسائل سے نجات دلانے کے لیے عملی کام کیاجارہاہے جس کے ثمرات سے عوام مستفیدہوں گے۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی نے باریوں کاتسلسل رکھ کرملک کابیڑہ غرق کیااوربحرانوں کی دلدل سے ملک کونکالنے کے لیے وزیراعظم خان خان کی قیادت میں ٹیم مصروف عمل ہے‘
انہوں نے کہاکہ موجودہ دورحکومت عوام کے حقوق کے لیے سودمندثابت ہوگاپی ٹی آئی کی محنت رنگ لائی گی اورعوام کوان کے حقوق کی فراہمی سے مسائل میں کمی آئے گی‘ اداروں کی بہتری اورمضبوطی کے لیے پی ٹی آئی حکومت کے اقدام مثالی ہیں اوراداروں کی بہتری سے اب عوام کے مسائل آسانی سے حل ہوسکیں گے۔

pakistan tehreek-e-insaf saima tariq rahim yar khan news

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »