fbpx

مار خور کا شکا ر 1لاکھ 10ہزار ڈالر ز میں

ایک امریکی شہری نے گلگت کے گاوں “ساسی” میں موجودہ شکاری موسم کے دروان سب سے زیادہ قیمت دے کر مارخور کا شکار کیا ہے۔

گلگت بلتستان کے محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق امریکی شہری برائن کینسل ہارلین نے نادر جنگلی جانور کے شکار کے لئے اجازت نامہ ایک لاکھ دس ہزار امریکی ڈالرز میں حاصل کیا،جو کہ ملکی تاریخ میں کسی بھی قسم کے شکار کے لئے ادا کی جانے والی سب سے زیادہ رقم ہے ۔
غیر ملکی شکاری 41 انچ کی ٹرافی والے مارخور کا شکارکرنے میں کامیاب رہا جو کہ ایک اچھے سائز کی ٹرافی ہے ،شکاری کے مطابق “یہ ایک آسان اور قریبی نشانہ تھا اور میں اس شکار پر خوش ہوں” ۔.

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close