fbpx

شیخ زید ہسپتال میں موٹر سائیکل و موٹر کاروں سے اوور چارجنگ کرنے پر ڈی سی کا نوٹس

Parking fee

ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل نے شیخ زیدہسپتال و میڈیکل کالج میں پارکنگ اسٹینڈ کے ٹھیکداروں کی جانب سے مریضوں کے ساتھ نامناسب رویے کے استعمال ، پارکنگ فیس پرچی پر پرچی فیس درج نہ ہونے اور موٹر سائیکل و موٹر کاروں سے اوور چارجنگ کرنے پر نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان کو فوری طور پر شیخ زید ہسپتال انتظامیہ سے میٹنگ کرکے پارکنگ اسٹینڈ عملہ سے متعلق عوامی شکایات کے ازالہ اور پر پرچی پر پارکنگ فیس درج کرنے کے ساتھ طےشدہ فیس وصولی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں خلاف ورزی کی صورت میں آئندہ معافی نہیں دی جائے گی اور ملوث افراد پر مقدمات درج کرائے جائیں گے۔

Parking fee

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »