تیزاب گردی کا شکار خواجہ سرا ء کو مکمل انصاف فراہم کیاجائے,پولیس

Parveen akram rahim yar kha news

سوشل ورکر و چیئرمین پرسن اسلام ویلفئیر ٹرسٹ میڈم پروین اکرم نے تھانہ بی ڈویژن میں ایس ایچ اوچوہدری محمد رمضان اور تفتیشی آفسر رانا جعفر حسین سے ملاقات کے دوران کہا کہ تیزاب گردی کا شکار ہونیوالے خواجہ سرا ء کو مکمل انصاف فراہم کیاجائے ، مقدمہ کے نامعلوم ملزمان کا سراغ لگا کر انہیں فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایاجائے، جس پر ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن چوہدری محمد رمضان و تفتیشی آفسر رانا جعفر حسین نے یقین دہانی کروائی کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس بھرپور کارروائی کر رہی ہے بہت جلد ملزمان کو گرفتار کر لیاجائے گا۔

Parveen akram rahim yar kha news

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »