fbpx

خطرے کی گھنٹی ،موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان

رحیم یارخان (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ:تر جمان بلوچستان حکومت لیاقت شا ہوا نی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے قائدین کوئٹہ پہنچ گئے ہیں انھیں بلٹ پروف گاڑیاں اور سیکورٹی فراہم کردی گئی ہے اور جلسے کے حوالے سے بھی فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کر لئےگئے ہیں قائدین جس ہوٹل میں مقیم ہیں اسے مکمل کارڈن آف کردیا گیا ہے۔ جلسے کے سلسلے میں کوئٹہ شہر میں دفعہ 144عا ئد کر دی ہے اور مو ٹر سا ئیکل پر ڈبل سوار ی پر پا بند ی ہو گی اس کے علا وہ ہسپتا لوں میں

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »