fbpx
پیپلزپارٹیرحیم یارخان

پارٹی ورکرز قیادت کا احتجاجی تحریک کے اعلان کا انتظار کرہے ہیں

people’s party city rahim yar khan news

اس موقع پر سٹی صدر نذیر لاڑایڈووکیٹ،سید حسنین شاہ، خالدہ مغل ،حیدر چغتائی،سہیل درانی،محمود بخش،جہانگیر گوندل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی حقیقی عوامی جماعت ہے جس کی قیادت اور ورکرز نے ملکی ترقی اور جمہوریت کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کرکے تاریخ رقم کی ہے اور ہر دور حکومت میں مزدورں کسانوں کی بہتری کے لیے منصوبے دیے اب موجودہ حکمران جو مصلت کئے گئے ہیں چند ماہ میں مہنگائی کا طوفان لاکر عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں جس پر پیپلز پارٹی کے کارکن خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
پارٹی ورکرز قیادت کا احتجاجی تحریک کے اعلان کا انتظار کرہے ہیں تحریک شروع ہونے سے حکمرانوں کو پتہ چل جائے گا ۔ احتجاج ہوتا کیا ہے۔ سٹی صدر نے کہا کے نئی تنظیم سازی کے لیے وارڈ سطع پر پارٹی کارکنوں کی لیسٹیں تیار کی جارہی ہیں بہت جلد پارٹی کے لیے قربانیاں دینے والے اورنوجوانون کو میرٹ پرتنظیم میں ذمہ داریاں دی جائیں گیں۔ اجلاس سے خوشی محمد رحمانی، تنویر ڈھلوں ، چوہدری صدیق گجر، محسن مہوال،جام صدیق سہیل، لالہ ناصر اور دیگر نے اظہار خیال کیا ۔اجلاس میں عہدید داروں اور کارکنان کثیر تعداد میں شریک تھے۔

people’s party city rahim yar khan news

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close