پیپلزپارٹیرحیم یارخان

پیپلز پارٹی کے عمیر بھٹی کے چچاکی وفات پر تعزیت

ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سردار حبیب الرحمن خان گوپانگ،ضلعی سیکرٹری اطلاعات ونشریات مرشد سعید ناصر ،سٹی سیکرٹری اطلاعات ونشریات جہانگیر گوندل نے گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے بنیادی کارکن لالہ اختیار خان کی اورپیپلز پارٹی کے رہنما عمیر بھٹی کے چچاکی وفات پر تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ کران کے لواقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومین کی مغفرت کے لیے دعا کی اور ازاں،
ڈسٹرکٹ بار کلرک ایسوسی ایشن کے صدرحسن ایان کی تیمارداری ان کی رہائش گاہ ڈئبی لاڑاں میںبھی گئے اس موقع پر ان کے ہمراہ پیپلز پارٹی کےسٹی صدر نذیر لاڑ ،تحصیل جنرل سیکرٹری حسنین شاہ ،رانا شہباز ،اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button