پرویز مشرف کی سزا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

رحیم یارخان  پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف آئی ایس ایف کے زیراہتمام صدر محمود خان زلمی کی زیرقیادت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں انہوں نے پرویز مشرف کو سنائی گئی سزا پر احتجاج کیا۔
احتجاجی مظاہرے میں حسان الٰہی، رانا محسن، سرور خان نیازی، اسد کمبوہ سمیت ودیگر کارکنان بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close