fbpx

امریکی صدر ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان کا وائٹ ہاﺅس کے دروازے پر استقبال،گرم جوشی سے مصافحہ،ملاقات شروع

رحیم یارخان(نیوزڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان کا وائٹ ہاﺅس کے دروازے پر استقبال،گرم جوشی سے مصافحہ،ملاقات شروع ، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لئے وائٹ ہاﺅس پہنچ گئے ہیں ، امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کا وائٹ ہاﺅس کے دروازے پرخود استقبال کیا، اس موقع پر دونوں رہنما انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آئے، مصافحہ کیا اور آپس میں گفتگو کی ، دونوں رہنما وائٹ ہاﺅس کے دروازے پر کچھ دیر کھڑے رہے اور میڈیا کو تصاویر بنانے کا موقع فراہم کیا اور اس کے بعد وائٹ ہاﺅس کےاندر چلے گئے، وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو عالمی تناظر میں انتہائی خاص قرار دیاجارہاہے۔‎

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close