fbpx

دودھ پینے سے 4 بچوں کی حالت غیرہوئی،ریسکیو

رحیم یاخان :بستی دریا خان حق فام میں ریسکیو کے مطابق گائے کا دودھ پینے سے 4 بچوں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں ریسکیو1122 ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال صادق آباد میں منتقل کیا
ہسپتال منتقل کیئے جانےو الے بچوں میں
 ارشد ولد محمد مراد عمر 6 سال
شہزاد ولد وزیر احمد عمر 5سال
شعیب ولد نذیر احمد عمر 4سال
اعجاز احمد ولد وزیر عمر 3سال
سکنہ حق فارم بھونگ روڈ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close