fbpx

پولیس کا کریک ڈاؤن بڑی تعداد میں اسلحہ و منشیات برآمد

رحیم یارخان صدر سرکل پولیس کا کریک ڈاؤن بڑی تعداد میں اسلحہ و منشیات برآمد کر لی۔ کریک ڈاؤن میں تھانہ کوٹسمابہ اور تھانہ اقبال آباد شامل۔

تھانہ کوٹسمابہ کارکردگی میں نمبر ون۔ اے ایس پی سلیم شاہ کی ایس ایچ اوز محمد رفیق دھریجہ اور حسین رضا نظامی کے ہمراہ پریس کانفرنس۔ اے ایس پی سلیم شاہ نے ایس ایچ او تھانہ کوٹسمابہ اور ایس ایچ او تھانہ اقبال آباد حسین رضا نظامی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا صدر سرکل پولیس منشیات اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں کر رہی تھانہ کوٹسمابہ اور اقبال آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن کر کے 10 پسٹل، 3 بندوقیں، ایک رپیٹر، ایک رائفل، ایک موزر اور 124 روند و کارتوس برآمد کیے جبکہ منشیات کے خلاف کارروائی کے دوران ایک چالو بھٹی شراب 35 لیٹر کشید شدہ شراب قبضہ میں لیتے ہوئے سترہ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔ 

tafsir ibn kathir

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close