پولیس لائن میں اینٹی رائٹ کورس کی مشقیں

پولیس لائن میںمیں ڈی پی او عمر سلامت کی ہدایت پر ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے، مجمع خلاف قانون و دیگر ہنگامی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے صادق شہید پولیس لائن میں اینٹی رائٹ کورس کی مشقیں کروائی جا رہی ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »