پابندی کے باوجود شیشہ فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتارکرلیا

Police raid on pan shop

رحیم یارخان:پولیس تھانہ سٹی بی ڈویژن میں تعینات ایس ایچ او حاجی یاسین کی سربراہی میں مخبرکی اطلاع پر سب انسپکٹر عبدالمنان نے پولیس نفری کے ہمراہ پرانی سبزی منڈی کے علاقہ میں واقع ذکاء پان شاپ پر کامیاب چھاپہ مارکرپابندی کے باوجود شیشہ فروخت کرنے والے دکاندار ملزم محمد سرفراز راٹھور کو گرفتارکرلیا،لاکھوں روپے مالیت کا شیشہ ڈیوائسز، فلیور اور دیگر سامان برآمدکرلیا، قبضہ میں لیکر تھانہ منتقل، سب انسپکٹر عبدالمنان کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

Police raid on pan shop

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »