پولیسرحیم یارخان
جنسی ہراسگی ویڈیو اسکینڈل کے ملزمان کو لاہور لے جانے والی پولیس موبائل کو حادثہ
خان پور : تھانہ ظاہر پیر کی موبائل وین خانیوال میں حادثہ کا شکار ہوئی ،پولیس وین جنسی ہراسگی ویڈیو اسکینڈل کے ملزمان کو لاہور لے کر جا رہی تھی-ملزمان کا لاہور میں ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جانا تھاپولیس موبائل خانیوال کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے روڈ سے نیچے جا گریموبائل وین میں 5 ملزمان اور 6 اہلکار سوار تھےحادثہ میں پولیس ملازمین اور ملزمان معمولی زخمی ہوئے ،حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،