رحیم یارخان پولیس کا بازار حسن پر چھاپہ بھنورے اور تتلیاں حراست میں

رحیم یار خان۔ایس ایچ او سٹی سی ڈویژن غلام محی الدین کی زیر قیادت اہل علاقہ کی شکایت پر پولیس نے اسلامیہ کالونی میں قحبہ خانہ پر کامیاب چھاپہ مارا
پولیس کے چھاپہ ککے دوران بد کاری میں مصروف6بھنوروں اور 6تیتلیاں گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا

اس موقع پر اہل علاقہ نے ایس ایچ او سٹی سی ڈویژن غلام محی الدین کی اس کاروائی کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا کہ انہوں نے علاقے سے برائی کے خلاف کاروائی کی

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button