پاکستان پوسٹ آفس عیدالفطرکی چھٹیوں میں ڈلیوری مہیاکررہاہے

رحیم یارخان:سینئرپوسٹ ماسٹرنعیم قریشی نے کہاہے کہ پاکستان پوسٹ آفس عیدالفطرکی چھٹیوں میں عوام کی سہولت لیے9مئی سے 12مئی تک سیم ڈے ڈلیوری مہیاکررہاہے،

Naeem Sheikh Post Master
Naeem Sheikh Post Master

اس سلسلے میں رحیم یارخان جنرل پوسٹ میں صبح9بجے سے شام4بجے تک اپنے آرٹیکل بلدیہ کی حدودمیں بک کرواسکتے ہیں، پک اینڈڈراپ کی سہولت بھی مہیاکی جائے گی،

اس سلسلے میں انچارج فوکل پرسن محمدسلیم شاہ اسسٹنٹ سینئرپوسٹ ماسٹررحیم یارخان سے068-9230107یا0300-6730385پررابطہ کیاجاسکتاہے۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

See Also
Close
Back to top button