پریس کلب ممبر محمد شہباز کی والد پراظہار تعزیت

رحیم یارخان:ممبر پریس کلب و بیوروچیف روزنامہ جہان پاکستان چودھری محمدشہباز کی والدہ کی وفات پر دفترروزنامہ جہان پاکستان میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں رحیم یارخان کی صحافی برادری صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب میاں احسان الحق، جنرل سیکرٹری رائو نعمان اسلم، فنانس سیکرٹری میاں انوار، سابق صدر قیصر غفور چودھری، سابق جنرل سیکرٹری جی ایم حیدر، میاں سعد حسن، پیر افتخار ، میاں منشائ، حافظ حسن ، فلک شیر سندھو، شیخ جہانگیر، محسن شاہ، علی حیدر، نذر محمد چاچڑ، جام شبیر احمد،محمدعابد،ارسلان مہانددرہ سمیت کثیر تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں مرحومہ کی بلندی درجات اور پسماندگان کے صبر و جمیل کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close