پریس کلب صادق آباد کا اجلاس

الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ صحافیوں و ممبران پریس کلب صادق آباد کا اجلاس صدارت صدر پریس کلب شکیل احمد جتالہ نے کی اجلاس میں الیکٹرانک میڈیا کو درپیش مسائل پریس کلب کی جانب سے ممبر شپ کی تکمیل سہولیات کی فراہمی فیلڈ ورک خبروں کی ترسیل کی سہولیات پر سنئیر ممبر الیکٹرانک میڈیا زاہد حسین فرحان اقبال رانا ذیشانفرحان خان عبدالسلام غوری ملک جاوید انور آصف حسین اعوان محمد شعبان تنزیل چوہدری کبیر سولنگی نوید عباس محمد یونس وکی احسن علی ماجد سلیم سلیم اظہر سومرو کاشف بھٹی انس خالق رانا زین اور دیگر کی جانب سے صدر و جنرل سیکرٹری پریس کلب سے اظہار تشکر

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close