پاکستان پریس کلب UK تقریب حلف برداری

press club uk rahim yar khan news

پاکستان پریس کلب UK تقریب حلف برداری۔۔ سئنیر تجربکار کچھ دوستوں کی بہت یاد آئی کچھ نئے دوستوں سے ملاقاتیں ہوئیں کچھ پرانے دوستوں سے ملے مگر بہر حال کچھ دوستوں کی بہت کمی محسوس ہوئی۔ میرے لیے تمام صحافی و دیگر میڈیا سے تعلق رکھنے والے تمام محترم ساتھی جو اس موقع پر موجود نہیں تھے وہ میرے لیے ہمیشہ قابلِ احترام رہیں گے دوست نہیں وہ میرے محسن ہیں ۔ جو میرے دوست ہیں وہ تاحیات ہیں ۔ تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی یا کوئی بھی گروپ ہو ۔ میرا پیغام سب دوستوں کے نام ۔

press club uk rahim yar khan news

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close