fbpx

خان پور میں پیپلز پارٹی کے کارکنان کا دین پور چوک پر احتجاجی مظاہرہ

خان پور میں پیپلز پارٹی کے کارکنان کا دین پور چوک بلاک کر کے آصف علی زرداری کی گرفتاری پر احتجاجی مظاہرہ. کارکنان نے آصف علی زرداری کی گرفتاری نامنظور نامنظور کے نعرے لگائے اور کہا کہ فی الفور آصف علی زرداری کو رہا کیا جائے ورنہ احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیا جائے گا… احتجاجی مظاہرین نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کا پول کھل گیا ہے اس لیے اپنی خامیوں کو چھپانے کے لیے نیب کے ذریعے یہ کھیل کھیلا جا رہا ہے اسے فوری بند کیا جائے اور آصف علی زرداری کو فوری رہا کیا جائے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close