لیاقت پور میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج

لیاقت پور میں سابق صدر آصف علی ذرداری کی گرفتاری کےخلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے سینکڑوں کی تعداد میں ڈسٹرکٹ جنرل سیکٹری چودھری جہانزیب کی قیادت میں سڑکوں پر نکل آئے اور آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا اورعلامتی دھرنہ دیا 

Tags
Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close