جماعت اسلامی کی مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلیاں

رحیم یارخان ،صادق آباد,علاقہ سنجرپور میں جماعت اسلامی کی جانب سے بے پناہ مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی گئی ریلی میں تاجر برداری شہریوں سیمت عوام نے شرکت کی
صادق آباد کے علاقہ سنجرپور میں جماعت اسلامی کی جانب سے بے پناہ مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی گئی ریلی یونین کونسل دفتر سے شروع ھو کر نعمت چوک سے ھوتی ھوٸی مین بس سٹاپ پر اختتام پذیر ھوٸی ریلی میں تاجر برداری شہریوں سمیت عوام نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے

کہ اتنی مہنگائی کسی دورحکومت میں نہیں جتنی اس حکومت میں مہنگائی ہوئی مزید شرکا کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےحکومت نے مہنگائی کاریکارڈ توڑ دیا کو اتنی مہنگائی کسی حکومت نے نہیں کی جتنی اس حکومت نے کی ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کے فلفور مہنگائی کو کنٹرول کیا جائے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جاٸے

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button